الحمدللہ جنگشاھی شھر میں علائقے کے ھر فرد کے لئے پاکستان کے بین الاقوامی ادارے ریحان فائونڈیشن کی طرف سے ایک جدید طرز تعلیم کی درسگاہ نے باقاعدہ آغاز کر دیا ھے جس کا نام ڈجیٹل لٹریسی اسکول جنگشاھی رکھا گیا ھے ۔ اس سکول کا افتتاح ریحان فائونڈیشن کے بانی اور انسان پارٹی کے سربراہ جناب ریحان اللہ والا نے کی ۔ اس موقعہ پر انہوں نے جنگشاھی کے عوام سے اس میں سے بھرپور شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ اور تمام شرکاء و معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس ازم کا اظہار کیا کہ بہت جلد پورے پاکستان میں اس طرز کی سکول ھر شھر اور گائوں دیہات میں کھل جائیں گی جس سے پاکستان میں ناخواندگی غربت اور بیروزگاری پر قابو پا لیں گے ۔

ڈجیٹل لٹریسی اسکول کے طلبہ کیلئے کورس یہاں سے بھی دستیاب ھیں


Rehan Allahwala
Lets make Jungshahi 100% Digital City of the World